یہ انشورنس پالیسی مال مویشیوں کے مو ت یا زخمی ہو جانے کے باعث نقصان کے لیے کور یج فرا ہم کر تی ہے ۔ بیمہ مواش عام طور پر حادثات ،قدرتی آفات ،چوری وغیر ہ کا احا طہ کرتا ہے ۔

بیمہ مواش کی اہمیت

مویشی کے جانور خر ید نے میں کاشتکاروں کی بڑ ی سر مایہ کا ر ی صر ف ہو تی ہے ۔جانوروں کی مو ت جو کہ حادثے یا بیما ر ی کے نتیجے میں ہوسکتی ہے ایک بڑ ے نقصان کا سبب بنتی ہے جو کہ مالی طور پر برداشت کرنا مشکل ہو تا ہے ۔ کاشتکار بیمہ مواش خر ید کر اپنے قیمتی جانوروں کے نقصان سے اپنی حفاظت کر سکتے ہیں ۔

اہلیت

بینکوں سے مواش قر ض وصول کر نے والے تمام کاشتکا ر اس انشو ر نس کو خر ید نے کے اہل ہیں ۔تمام مال مویشیوں کا احاطہ کیا جا ئے گا جس کے لیے بینک قر ض دہندگان کو لون فراہم کر رہا ہے۔

خطرات سے تحفظ کا کو ر

اس پا لیسی کے تحت مویشیوں کو پہنچنے والے نقصانات کو کو ر کیا جا تا ہے مندر جہ ذیل اسباب یہ ہیں

بیما ر ی کے باعث موت

سیلاب ، تیز با رش اور آندھی (قدرتی آفات)کے با عث موت

حادثاتی مو ت

عا م خار ج کئے جانے والے اسباب

جنہیں انشورنس کو ر نہیں کر ے گی

پہلے سے مو جو د بیما ر ی یا زخم

چور ی (قابل گفت و شنید)

اصطبل کی جگہ سے 25کلو میٹر (ز)کے فاصلے پر زمین کے ذریعے نقل و حمل یا ہوا یا سمندر کے ذریعے سفر کرنا

وبائی بیما ر ی کے سبب حکومت کی جانب سے جانورکے قتل کا حکم

بیمہ شد ہ جانوروںکی اچھی د یکھ بھا ل کر نے میں بیمہ کنندگان کی غفلت کے سبب جانور کا زخمی ہوجانا

فساد،ہڑتال اورسول ہنگامہ آرائی

پروپوزل فارم تک رسائی
کلیم کا طریقہ

اپنا دعویٰ درج کرانے کے لیے، براہ کرم IGI جنرل انشورنس آفس کو کال کریں۔

پیر سے جمعہ (9:00 AM تا 5:30 PM)
جمعہ (9:00 AM تا 6:00 PM) سوائے عام تعطیلات کے۔
موٹر کلیمز کی اطلاع اور سوالات کے لیے:
لاہور: 042-111-308-308
کراچی: 021-111-567-567 یا 021-111-308-308
اسلام آباد: 051-111-308-308
صحت سے متعلق سوالات اور منظوریوں کے لیے: 042-345-03333
غیر صحت/غیر موٹر کلیمز کے لیے:
کراچی: 021-111-308-308
لاہور: 042-111-308-308
اسلام آباد: 051-111-308-308

کورئیر کے ذریعے دستاویزات جمع کرانے کے لیے:

ہیڈ آفس اور کراچی برانچ کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
ہیڈ آفس اور کراچی برانچ
سوٹ نمبر 701-711، ساتویں منزل، دی فورم، جی-20 بلاک 9، خیبر جامع کلفٹن – کراچی، پاکستان
UAN # 92-21-111-308-308

لاہور کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
کارپوریٹ آفس اور لاہور برانچ
5 ایف سی سی سید مراتیب علی روڈ، گلبرگ II، لاہور
UAN # 92-42-111-308-308

اسلام آباد کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
اسلام آباد برانچ
تیسری منزل، کامران سینٹر، بلیو ایریا، اسلام آباد
UAN # 92-51-111-308-308

آن لائن دعوے کی اطلاع فائل کرنے کے لیے، براہ کرم یہاں کلک کریں یا report.claims@igi.com.pk پر ای میل بھیجیں۔