IGIڈرائیوفلیٹ مینجمنٹ سروسز کے حصے کے طور پر در ج ذیل ویلیوایڈڈ سروسزپیش کرتی ہے :

۰  آ پ کے اسٹورز،کارگو ،سرور رومز وغیر ہ کے لیے درجہ حرارت سینسر

۰  آ پ کے اسٹورز،کارگو وغیر ہ کے لیے نمی سینسر

۰  دروازے کو لا ک اور ان لاک کرنے کا سینسر

۰  کسی بھی قسم کے معاون ٹرانسپورٹ سے CANڈیٹا حاصل کر نے کے لیے CANاڈاپٹرز۔

۰  ٹوٹل فیول کی کھپت

۰  فیول لیول (ڈیش بورڈ )

۰  وہیکل مائلیج

۰  ڈور اسٹیٹس

۰  انجن اسپیڈ(RPM)

۰  آئل پریشر/لیول اسٹیٹس

۰  ایکسلریشن پوزیشن

۰  انجن ٹمپر یچر

۰  وہیکل اسپیڈ

۰  ایکسلریٹر پیڈل اسپیڈ

۰  VIN نمبرز

۰  لائٹس اسٹیٹس

۰  سی این جی لیول

۰  ٹوٹل سی این جی کی کھپت

۰  سی این جی اسٹیٹس پر انجن کی ورکنگ

۰  ایڈ بلیو لیول(ڈیش بورڈ)

۰  ویباسٹو

۰  سمپل ٹا چو

۰  سیٹ بیلٹ اسٹیٹس

۰  چیک انجن

۰  اورمزید۔۔۔۔

۰  BLEبیکنز ،ملازمین، مسافروں اورتصدیقی مسا ئل کے حل سمیت مختلف چیزوں کی نقل و حرکت پر نظر ر کھتا ہے ۔

۰  انوینٹر ی ایسٹس وغیرہ کے لیے موومنٹ سینسر

 

مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی IGIڈرائیوسیل لنگ پر کلنک کریں