آئی جی آ ئی ڈرائیو کا تعارف
آ ئی جی آ ئی ڈارئیو IGIجنرل انشورنس لمیٹڈ کا ذیلی ادار ہ ہے ، جو کہ پاکستان میں اپنے صارفین کو وہیکل ٹر یکنگ اور فلیٹ مینجمنٹ سروسز فراہم کر نے کے لیے PTAسے لائسنس یافتہ ہے ۔
ہم جدید تر ین گلوبل پوزیشننگ سسٹم (GPS)اور گلوبل سسٹم برائے موبائل کمیونیکیشنز(GSM)ڈیٹا سروس کے سا تھ جدید ٹیلی میٹک پلیٹ فارم کا استعمال کر تے ہیں ، آپ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت ، ٹرپس، استعمال ،ڈرائیوکر نے کا طریقے کے سلسلے میں ر ئیل ٹائم تفصیلی معلومات اور تجزیات فراہم کر نے کے لیے اور الرٹس اور نوٹیفکیشنز آپ کی صحت اور وہیکل کی حفاظت کو یقینی بناتے ہیں۔
اختتامی صارفین کے لیے ہم دونوں ویب پورٹل(کمپیوٹر ز اور ٹیبلٹس سے قابل رسائی)اور IOSاور Androidاسمارٹ فونز کے لیے مو بائل ایپس فراہم کرتے ہیں۔
ہمار ی ہیلپ لا ئن اور کنٹرول لا ئن آپ کی گاڑ ی کی حفاظت کے لیے 24/7آپر یشنل ہے اور خدانخواستہ کسی چور ی اور چھین جانے کی صورت میں آپ کی گاڑ ی کو ٹر یک کر نے اور ر یکو ر ی میں مدد فراہم کرتی ہے ۔
- Security and Recovery Assistance
- Real-time Tracking via Web Portal, Mobile App and Helpline
- 24/7 Response Centre
- Interactive Mobile App with advanced analytics and Service Support
- Driving Behavior scoring
- Alerts and Notifications
- Geo Fencing
- Vehicle Immobilization