For Motor Claim Intimations & Queries: For Lahore: 042-111-308-308, for Karachi: 021-111-567-567 or 021-111-308-308, & for Islamabad: 051-111-308-308. For Health Benefits Query & Approvals: 042-345-03333. For Non-Health/Non-Motor: 111-308-308 (if dialing from other than Landline, dial the area code for Lahore (042), Karachi (021) & Islamabad (051) before the number) Email ID: report.claims@igi.com.pk

مختلف نوعیت کے خطرات میں بیمہ تحفظ کے لئے آپ فکرات سے آزاد ہوسکتے ہیں! وسیع تر صنعتی خدشات کو بھی کور کیا جاتا ہے مثلاً کاروبار میں مداخلت، ٹھیکوں کے خدشات، کمپیوٹر ڈیٹا کا ضیاع اور مشینری نکالنے کے حوالے سے خدشات وغیرہ۔ مالیاتی بیمہ تحفظ سیف میں نقدی، راستے میں نقد رقوم کے لانے اور لے جانے کے تحت ضمانتی پالیسی اس میں شامل ہے۔ یہ تمام بیمہ تحفظ مشترکہ طور پر متفرق بیمہ تحفظ میں ہیں ۔متفرق بیمہ کے تحت ایک اور بیمہ تحفظ ذاتی حادثہ کا انشورنس ہے۔ یہ انفرادی طور پر حادثاتی موت یا زخمی ہونے کی صورت میں تحفظ فراہم کرتا ہے۔ کوٹیشن صفحہ پر آپ بھی اس نوعیت کے تحفظ کے لئے ایک کوٹیشن حاصل کرسکتے ہیں۔

پروپوزل فارم تک رسائی