For Motor Claim Intimations & Queries: For Lahore: 042-111-308-308, for Karachi: 021-111-567-567 or 021-111-308-308, & for Islamabad: 051-111-308-308. For Health Benefits Query & Approvals: 042-345-03333. For Non-Health/Non-Motor: 111-308-308 (if dialing from other than Landline, dial the area code for Lahore (042), Karachi (021) & Islamabad (051) before the number) Email ID: report.claims@igi.com.pk

آئی جی آئی بحیثیت ایک ادارہ ملازمین کی انفرادی اور پیشہ ورانہ ترقی پر کامل یقین رکھتا ہے تاکہ وہ اپنے اہداف کی تکمیل کرسکیں۔ آئی جی آئی ملازمت کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ایک مثبت ردعمل ظاہر کرنے والا حامل ادارہ ہے۔ ہمارے ملازمین استحکام، پیشہ ورانہ قابلیت اور ٹیم ورک کے لئے ہماری بنیادی اقدار پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور اسی طرح ملازمت کے لئے درخواست دینے والے بھی اسی امر کی توقع رکھتے ہیں۔

آئی جی آئی ان امیدواروں کے لئے ایک مستحکم آجر ہے جو نئے آئیڈیاز کے لئے سیکھنے، تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے، اپنے مقاصد کے حصول کے لئے پرعزم اور مستقل بنیادوں پر آگے بڑھنے کا جنون رکھتے ہیں۔

    اگر آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ میں بھی یہ صلاحیتیں موجود ہیں اور آئی جی آئی کے ساتھ کارپوریٹ ورلڈ میں ساتھ چل سکتے ہیں تو برائے مہربانی آگے بڑھئے اور ابھی درخواست ارسال کریں۔

    آپ ہماری خالی اسامیوں کے لئے بھی برائوز کرسکتے ہیں تاکہ یہ جان سکیں کہ آپ کی دلچسپی اور مہارت کے لحاظ سے کیا موزوں رہے گا۔ ہم آپ کی جانب سے درخواست دینے کے منتظر ہیں۔