فصل کی انشو ر نس پاکستان کی زرعی انڈسٹری کا ایک اہم حصہ ہے اور ماڈر ن کاشتکاروں کے لیے بنیا د ی رسک مینجمنٹ کا ایک اہم ٹول ہے۔

فصل کی انشو ر نس کمپنی، فصل کے سال کے دوران ہونے والے نقصانات کے خلا ف بیمہ شد ہ (کسان ، باڑے والا یا کاشتکا ر )کومعاوضہ ادا کر نے پر متفق ہے ۔ نقصانات ان خطرات کی وجہ ہونے چا ہیے جو کہ ناگزیر ہوں یا بیمہ شد ہ کے کنٹرول سے باہر ہوں جیسے کہ خشک سالی، سیلاب اور بیما ر ی ۔

اہلیت

بینکوں سے زرعی لون وصول کر نے والے تمام کسان اس انشو ر نس کو خر ید نے کے اہل ہیں

فصل کور کی اقسام

وہ فصلیں جو آ ئی جی آ ئی فصل انشو رنس پروگرام کے تحت کور کی جا تی ہیں آٹا، چاول ، مکئی،کاٹن اور گنا۔

خطرات سے تحفظ کا کو ر

 پالیسی میں در ج ذیل کی وجہ سے فصلوں کو ہونے والے نقصان کو کور کیا گیا ہے:

قدرتی آفات :زیادہ بارش ،اولے،ٹھنڈ ، برف بار ی ، آند ھی ،سیلا ب اور خشک سالی

فصل سے متعلق بیمار یاں ،وائرل اور بیکٹیریا کا حملہ

ٹڈی کا حملہ یا کیڑ ے کا حملہ

عا م خار ج کئے جانے والے اسباب

جنہیں انشورنس کو ر نہیں کر ے گی ۔

چور ی ، بد نیتی پت مبنی اقدام یا وجوہات اور خطرات کی وجہ سے نقصان کو خاص طور پر پالیسی کور نہیں کرتی ۔

فصل میں خرابی یا نقصان کبھی کبھار خمیر ، قدرتی حرارت یا اچانک آتشزد گی یا آگ کی حرارت یا خشک ہو نے کا عمل کے ذریعے پیش آ ئی ہو۔

فصل کا جلنا ،کسی بھی نو عیت کی آ گ ، زلزلہ،آتش فشاں کا پھٹنا یا د یگر قدرتی آفات، دھنس جانا یا ابھرنا،لینڈ سلائیڈ اور کٹاؤ کے نتیجے میں یا اس کے نتیجے میں ہو نے والی خرابی یا نقصان شامل ہے۔

ناقابل برداشت وجوہات کی وجہ سے نقصانات جیسے کہ بیمہ کنندگان کا غفلت یابد عنوانی

جنگی حملہ،فساد،ہڑتال اور دہشتگر د ی

قیمتوں میں اتارچڑھاؤ

پروپوزل فارم تک رسائی
کلیم کا طریقہ

اپنا دعویٰ درج کرانے کے لیے، براہ کرم IGI جنرل انشورنس آفس کو کال کریں۔

پیر سے جمعہ (9:00 AM تا 5:30 PM)
جمعہ (9:00 AM تا 6:00 PM) سوائے عام تعطیلات کے۔
موٹر کلیمز کی اطلاع اور سوالات کے لیے:
لاہور: 042-111-308-308
کراچی: 021-111-567-567 یا 021-111-308-308
اسلام آباد: 051-111-308-308
صحت سے متعلق سوالات اور منظوریوں کے لیے: 042-345-03333
غیر صحت/غیر موٹر کلیمز کے لیے:
کراچی: 021-111-308-308
لاہور: 042-111-308-308
اسلام آباد: 051-111-308-308

کورئیر کے ذریعے دستاویزات جمع کرانے کے لیے:

ہیڈ آفس اور کراچی برانچ کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
ہیڈ آفس اور کراچی برانچ
سوٹ نمبر 701-711، ساتویں منزل، دی فورم، جی-20 بلاک 9، خیبر جامع کلفٹن – کراچی، پاکستان
UAN # 92-21-111-308-308

لاہور کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
کارپوریٹ آفس اور لاہور برانچ
5 ایف سی سی سید مراتیب علی روڈ، گلبرگ II، لاہور
UAN # 92-42-111-308-308

اسلام آباد کے لیے:
آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ
اسلام آباد برانچ
تیسری منزل، کامران سینٹر، بلیو ایریا، اسلام آباد
UAN # 92-51-111-308-308

آن لائن دعوے کی اطلاع فائل کرنے کے لیے، براہ کرم یہاں کلک کریں یا report.claims@igi.com.pk پر ای میل بھیجیں۔