آٹو انشورنس

آٹو انشورنس

آئی جی آئی آٹو کور انفرادی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کے لئے ایک جامع آٹو بیمہ پلان ہے جو درج ذیل صورتوں میں آپ کو گاڑی کے بیمہ کی پیشکش کرتا ہے۔

آتشزدگی پر بیمہ

آتشزدگی پر بیمہ

اسٹینڈرڈ فائر پالیسی کے ساتھ، جو حادثاتی آتشزدگی کے باعث نقصان کی تلافی پر مشتمل ہے، مختلف اضافی صورتوں میں بیمہ تحفظ دیا جاتا ہے  ہے۔

ٹریول شیور

ٹریول شیور

ٹریول شیور شنیگن ریاستوں اور دنیا بھر میں تمامتر مقامات کے لئے ایک وسیع تر پالیسی ہے جو اسپتال میں داخل ہونے اور بیرونی علاج دونوں کے لئے ایک لاکھ امریکی ڈالر تک طبی اخراجات کو کور کررہی ہے۔

بحری بیمہ

بحری بیمہ

بحری کارگو ٹرانزٹ پالیسیاں اندرون ملک سفر کے خدشات نیز بین الاقوامی سفری خطرات دونوں کو تحفظ دینے کے لئے جاری کی جاتی ہیں جس میں بحری یا بذریعہ ڈاک بھیجا جانے والا سامان بھی شامل ہوسکتا ہے۔

آئی جی آئی ڈرائیو

آئی جی آئی ڈرائیو

آئی جی آئی جنرل انشورنس لمیٹڈ کا ماتحت ادارہ ہے ، جو اپنے صارفین کو پاکستان میں وہیکل ٹریکنگ اور فلیٹ مینجمنٹ خدمات فراہم کرنے کے لئے پی ٹی اے سے لائسنس یافتہ ہے۔