کا م کر نے کی صورت میں ٹر یکر کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر کیاہیں؟

ہمیشہ یقینی بنا ئیں کہ گاڑ ی کی بیٹر ی اچھی حالت میں ہے اور پاور کی صلاحیت انسٹالڈ اضافی الیکٹرانک پرزوں کے مطابق ہے ۔گاڑی کی بیٹر ی کے کام نہ کر نے کی صورت میں ،ٹر یکر 15-30منٹس میں کام کرنا بند کر د ے گا ۔

مثال کے طور پر سیکیورٹی /سینٹر ل لالنگ سسٹم میں کو ئی اضا فہ ،فوگ لیمپ یا اسٹیریو سسٹم بیٹر ی پر پاور کے دباؤ بڑھا سکتا ہے اور اس کی لائف سا ئیکل کو مختصر کر نے کا باعث بن سکتا ہے ۔

میں آ ئی جی آ ئی ڈرائیو سے کیسے رابطہ کرسکتا ہوں ؟

آئی جی آ ئی ڈرائیو سے اس کے /724 ہیلپ لا ئن نمبرز 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 اور ای میل <a href=”mailto:Info.igidrive@IGI.COM.PK”>Info.igidrive@IGI.COM.PK</a>کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے

گاڑی کی لوکیشن ، الرٹس، ٹرمس اور آئی جی آ ئی کو SOSالرٹ بھیجنے کے لیے SMSشارٹ کوڈکیا ہیں؟

IGIکو گاڑ ی کی لوکیشن،الرٹس،ٹرپس اور SOSالرٹ بھیجنے کے لیےSMSشارٹ کو ڈ 9291ہے ۔اس شارٹ کو ڈ کو استعمال کر تے ہو ئے مدد حاصل کر نے کے لیے ،برائے مہر بانی اپنے ر جسٹرڈ موبائل نمبر سے 9291پر HELPکا میسج بھیجیں ۔اس با ر ے مزید معلومات کے لیے ،برائے مہربانی 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پر ر ابطہ کر یں ۔

پن کو ڈ کیوں بنایا گیا ہے اور اسے کس طرح استعمال کیا جا ئے گا ؟

پن کو ڈ آ پ کی معلومات کی رازداری کو محفوظ بنانے کے لیے بنایا جاتا ہے تا کہ صرف آ پ ہی اپنی گاڑ ی سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں۔

اگر میں اپنا پن کو ڈ بھول جاؤں ؟

آ پ ہمار ے ہیلپ لا ئن نمبرز 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پر کسی بھی قسم کی مدد کیلئے ہمیشہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

اگر میر ی بیٹر ی کو تبد یل کر نے ضرورت پڑجائے یا منقطع ہو جا ئے تو کیا کرناہوگا ؟

ایک کمزور اور منقطع بیٹر ی سے ہمار ے مانیٹر نگ سسٹم میں آ پ کی گا ڑ ی کی رپورٹنگ پر اثر پڑ ے گا۔ہمار ے ٹیم تر جیحی طور پر بیٹر ی کو تبد یل کر نے کے لیے فور ی آپ سے رابطہ قائم کر ے گی ۔برائے مہر بانی اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ آ پ کی گاڑ ی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کمزور بیٹر ی کو فور ی طور پر تبد یل کردیاگیاہے ۔

گاڑ ی کے اسٹارٹ نہ ہو نے کی صورت میں کیا کیا جا ئے ؟

یہ مندر جہ بالا منظر کی طرح جہاں بیٹر ی کمزور ہو جا تی ہے ۔برائے مہربانی فور ی طور پر اپنے مقامی گاڑ ی کے الیکٹر یشن سے جانچ کروائیں اور آئی جی آ ئی ڈرائیوہیلپ لائن پر بھی اطلا ع د یں ۔ٹر یکر میں کسی مسئلے کی نشاند ہی کی صورت میں ،فور ی مدد کے لیے برائے مہربانی ہمار ی ہیلپ لائن 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پررابطہ کریں ۔

گاڑ ی چور ی ہوجانے کی صورت میں کیا کریں؟

اس طرح کے کسی بھی افسوسناک واقعہ کی صورت میں ، برائے مہربانی فور ی طور پر ہمار ی ہیلپ لائن 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پررپوٹ کریں اور پولیس ایمر جنسی ہیلپ لائن 15پر بھی اطلا ع د یں۔جلد از جلد قر یبی پولیس اسٹیشن پر بھی واقعہ کی اطلا ع د یں ۔

رابطہ نمبر یا پتہ تبد یل ہو نے کی صورت میں کیا کر یں ؟

رابطے کی تفصیلا ت میں کسی قسم کی تبد یلی کی صورت میں برائے مہربانی ہمار ی ہیلپ لائن 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پرکال کریں۔

آئی جی آ ئی ڈرائیو کو متبادل کانٹیکٹ نمبر کی ضرورت کیوں ہے ؟

کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں ، آئی جی آ ئی ڈرائیو آ پ کی گاڑ ی کی حرکت بند کر نے سے پہلے آپ سے رابطہ کر لے گا۔آ پ کے بنیا د ی نمبر کی عدم دستیابی کی صورت میں متبا د ل نمبر مناسب کارروائی کر نے میں مددگار ثابت ہوگا

کیا مجھے شہر چھوڑنے سے پہلے آ ئی جی آ ئی ڈرائیو سے رابطہ کر نا ہو گا ؟

اپنی گاڑ ی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضرور ی ہے کہ آ پ اپنا شہر چھوڑ نے سے پہلے آ ئی جی آ ئی ڈرائیو سے رابطہ کر یں ۔جب بھی آ پ بغیر اطلا ع اپنا شہر چھوڑیں گے ، ہم آ پ سے رابطہ کر لیں گے ۔کوئی پیشگی اطلا ع آ پ کو گاڑ ی چلاتے وقت ہمار ی کال کا جواب د ینے کی پریشانی سے بچائے گی ۔

اگر میں اپنی گاڑ ی بیچ کر یا منتقل کر کے اپنی ملکیت کی حیثیت تبدیل کرنا چاہتا ہوں تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

ایسی صورت میں ،فور ی طور پر آ ئی جی آ ئی جنر ل انشو ر نس کو اپ ڈیٹ کر یں یا ہما ر ی /724ہیلپ لا ئن 0423-450-7777 اور 042-3890-0001 پر رابطہ کر یں تا کہ ہمارا نمائند ہ آپ سے تمام پارٹیزکومزید پریشانی سے بچانے کے لیے ڈیوائس کو ہٹا نے کے لیے رابطہ کر ے ۔

شکایات بذریعہ ای میل complaints.igidrive@igi.com.pkشیئرکی جا سکتی ہیں